Sr. | English Words | Urdu Words |
8176 | SDK R Noun Report Error! | ایس ڈی کے ۔ سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ کٹ کا مخفف ۔ |
8177 | SDLC R Noun Report Error! | ایس ڈی ایل سی ۔ سنکرونس ڈیٹا لنک کنٹرول کا مخفف ، ڈیٹا ٹرانسمشن پروٹوکول جو آئی بی ایم کے سسٹمزس نیٹ ورک آرکیٹکچرز پر پورا اترنے والے نیٹ ورکس میں استعمال ہوتا ہے ۔ |
8178 | SDRAM R Noun Report Error! | ایس ڈی آر اے ایم ۔ سنکرونس ڈی ریم کا مخفف ۔ ڈائنامک ایکسیس رینڈم میموری کی ایک شکل جو روایتی ڈی ریم کی نسبت زیادہ تیز رفتاری پر کام کر سکتا ہے ۔ |
8179 | SDSL R Noun Report Error! | ایس ڈی ایس ایل ۔ سمیٹرک ڈیجیٹل سبسکرائبر لائن کا مخفف ، ایک ڈیجیٹل ٹیلی کمیونیکیشنز ٹیکنالوجی جو ایچ ڈی ایس ایل کا ایک متغیر ہے ۔ |
8180 | SE HABLA ESPANOL R
Report Error! | وکیل کا اقرار کہ وہ مقدمہ کے اخراجات برداشت کرے گا اور مقدمہ جتینے کی صورت میں فیس لے گا ۔ |