| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 12126 | SENIYA R Name Report Error! | ثنیہ ۔ تعریف اور ستائش کے قابل ۔ |
| 12127 | SENNA R Verb Report Error! | سنا ، ایک پودے کے پتے جن کی تاثیر قبض کشا ہوتی ہے ، بھارت پاکستان اور مصر میں پانی جاتی ہیں ۔ |
| 12128 | SENNA R Noun Report Error! | سَنا ۔ ایک پھلی دار پودا ۔ اس پودے کے خُشک پتے جو اکثر بطور مُلیّن دوا استعمال ہوتے ہیں ۔ |
| 12129 | SENNA R Noun Report Error! | پاک و ہند اور مصر میں پایا جانے والا ایک مسہل پودا جس کی پتیاں ابال کر پی جاتی ہیں سناء کلی کے نام سے بھی معروف ہے ۔ |
| 12130 | SENNA R
Report Error! | سنا ۔ |