| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1021 | SAFETY-EXPLOSIVE R Noun Report Error! | آتش گیر مادہ جس کی خرید و فروخت پر پابندی نہ ہو ۔ |
| 1022 | SAFETY-FILM R Noun Report Error! | سینما کی فلم جو غیر اشتعال پذیر یا مدھم جلنے والی چیز پر تیار کی جاتی ہے ۔ |
| 1023 | SAFETY-FIRST R Noun Report Error! | جان ہے تو جہان ہے ۔ سلامتی مقدم ۔ |
| 1024 | SAFETY-FUSE R Noun Report Error! | فتیلہ محفوظ ۔ وہ فتیلہ جو دور سے مشتعل کیا جا سکے ۔ |
| 1025 | SAFETY-GLASS R Noun Report Error! | سہ تہ شیشہ ۔ تین پرتوں کا موٹر کا شیشہ جس کی دو تہوں کے بیچ سیلولائڈ کی تہ مضبوطی کے لیے دیتے ہیں ۔ |