| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 31701 | SPIN BOWLER R Noun Report Error! | گھما کر گیند پھینکنے والا بولر ۔ |
| 31702 | SPIN CHUTE R Noun Report Error! | چھوٹا پیرا شوٹ جو ہوائی جہاز کے پیچھے لگا رہتا ہے اور جو اترنے میں مزاحمت پیدا کرتا ہے یا جہاز کو چکر کھانے سے روکتا ہے ۔ |
| 31703 | SPIN DOCTOR R Noun Report Error! | صحافیوں کو وضاحتی بیانات دینے پر مامور سیاسی ترجمان ۔ |
| 31704 | SPIN DRIER R Noun Report Error! | دھوتے ہوئے کپڑوں کو سکھانے کی مشین ۔ |
| 31705 | spin glass R Phrase Report Error! | سپن گلاس : غیر مقناطیسی میٹریل بھرت ۔ |