Sr. | English Words | Urdu Words |
27456 | SODIUM SULPHIDE R
Report Error! | سوڈیم سلفائیڈ ۔ نارنجی رنگ کا ٹھوس مادہ ہے ۔ متعدد ہائیڈریٹس بناتا ہے ۔ کھالوں کو دباغت سے پہلے اس سے صاف کیا جاتا ہے ۔ اس سے بال اتر جاتے ہیں رنگ تیار کرنے کے کام آتا ہے ۔ |
27457 | SODIUM TETRABORATE R
Report Error! | سوڈیم ٹیٹرا بوریٹ ۔ درست طور پر ڈائی سوڈیم ٹیٹرا بوریٹ ۔ بوریکس سوڈیم بائی بوریٹ ، سوڈیم پائیرق بوریٹ ہے ۔ سفید رنگ کا حل پذیر قلمی نمک ہے ۔ جو گرم کرنے پر آب قلماﺅ سے محروم ہو جاتا ہے ۔ قدرتی حالت میں ٹنگار یا خام سہاگہ کی صورت میں ملتا ہے گرم کرنے پر شیشے جیسا ٹھوس مادہ بن جاتا ہے ۔ دافع تعفن ہے ۔ اسے فائرپروف میٹریل بنانے اور شیشے کی تیاری کے علاوہ سرامکس میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
27458 | sodium tetrahydridoborate (sodium borohydride) R Phrase Report Error! | سوڈیم ٹیٹراہائیڈ رائیڈو بوریٹ : ایلڈی ہائیڈز اور کی ٹونز کی تحفیف کے لیے استعمال ہونے والا ایک طاقور عامل ۔ |
27459 | sodium tetrahydridoborate (sodium borohydride) R Phrase Report Error! | سوڈیم ٹیٹراہائیڈ رائیڈو بوریٹ : ایلڈی ہائیڈز اور کی ٹونز کی تحفیف کے لیے استعمال ہونے والا ایک طاقور عامل ۔ |
27460 | SODIUM THIOSULFATE R Noun Report Error! | ایک سفید سفُوف جِسے فوٹو گرافی ، خضاب ، چمڑے اور کاغذ بنانے میں نیز جراثیم کَش کے طور پر برتا جاتا ہے ۔ |