Sr. | English Words | Urdu Words |
24071 | SLAVE STATE R Noun Report Error! | ریاست ہاۓ مُتحِدہ امریکا کی اِن پندرہ ریاستوں میں سے کوئی ایک جِن میں خانہ جنگی سے قبل غُلامی قانوناً جائز تھی ۔ |
24072 | SLAVE STATION R Noun Report Error! | برقیائی مواصلاتی نظام کا آلہ ترسیل جسے دور سے کنٹرول کیا جاتا ہے ۔ |
24073 | SLAVE TRADE R Noun Report Error! | غُلاموں کی تِجارت ۔ بُردہ فروشی ۔ |
24074 | SLAVE TRADER R Noun Report Error! | غلاموں کا تاجر ۔ غلاموں کو خریدنے اور بیچنے والا ۔ |
24075 | SLAVE UNIT R Adjective Report Error! | کسی نظام کا وہ چھوٹا حصہ جو اس کے اندر کسی دیگر بڑے حصے کے کنٹرول میں ہو ۔ |