| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 25951 | SNEEZY R Adjective Report Error! | چھینک زدہ ۔ |
| 25952 | SNELL R Adjective Report Error! | شدید ۔ چر جانے والا ۔ سریع ۔ |
| 25953 | snell,s law R Phrase Report Error! | سنیل کا قانون ۔ |
| 25954 | SNELL.S LAW R Noun Report Error! | کلیہ انعطاف ۔ یہ کلیہ کہ زاویہ وقوع کی جیب اور برقی موج کے انعطاف کا تناسب یکساں یا مستقل رہتا ہے ۔ جبکہ وہ دو معلومہ واسطوں کے درمیان سے گزرے ۔ |
| 25955 | SNELLEN CHART R Adjective Report Error! | نظر کے معائنہ کے لیے بنایا گیا چارٹ جس میں چھوٹے بڑے حروف ترتیب وار دیے ہوتے ہیں ۔ |