Sr. | English Words | Urdu Words |
2856 | SAMPLING R Adjective Report Error! | تحقیق کے لیے دی گئی آبادی سے نمونہ کے انتخاب کا عمل ۔ |
2857 | SAMPLING R Verb Report Error! | سیمپلنگ ۔ شماریات میں بڑے گروپ جسے پاپولیشن کہتے ہیں کے نمائندہ ۔ مثال کے طور پر کسی ملک کے فرض کیے گئے ووٹنگ پیٹرن کا ووٹوں کے ڈیموگرافک کراس سیکشن کے ذریعے تعین کرنا ۔ |
2858 | SAMPLING R Noun Report Error! | نَمُونَہ بَندی ۔ تَجزِيے کے لِيے نَمُونے کے اِنتِخاب کا عمَل ۔ |
2859 | SAMPLING R Noun Report Error! | نمونہ ۔ تکینک ۔ آواز کو عددی طور پر ضبط کرنے کا عمل ۔ |
2860 | SAMPLING ATTRIBUTES R Noun Report Error! | اوصافی انتخابی نمونہ ۔ |