Sr. | English Words | Urdu Words |
44686 | SUPERHERO R Noun Report Error! | کوئی بہت مقبول اصلی یا افسانوی کردار ۔ جس سے غیر معمولی کارنامے ظہور میں آئیں ۔ بطل جلیل ۔ |
44687 | SUPERHETERODYNE R Noun, Adjective Report Error! | ریڈیو نشریات کی وصولی کے ایک زیادہ کار گر نظام سے متعلق ۔ جس میں ایک موج زاپرزے سے کام لیا جاتا ہے ۔ جو حامل لہروں کے ساتھ بالا صوتی تعدّد کی موجیں مسلسل روانہ کرتا رہتا ہے ۔ جس کی بدولت افزوں گر میں ردو بدل کی ضرورت نہیں ہوتی اور مختلف نشریات مدغم نہیں ہونے پاتیں ۔ قوی صوت گیر ۔ |
44688 | superheterodyne (superhet) receiver R Phrase Report Error! | سپر ہیٹرو ڈائن : ریڈ یائی وصولیابی کا ایک طریقہ ۔ |
44689 | SUPERHIGH FREQUENCY R Noun Report Error! | ریڈیو ۔ فوق اعلٰی تعدُد ۔ برقناطیسی تعدُدات ۔ |
44690 | superhigh frequency (shf) R Phrase Report Error! | اعلی ۔ بالائی : دو حصوں کا اوپر والا ۔ |