| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 27371 | SODA WATER R
Report Error! | سوڈا واٹر ۔ کھاری پانی ۔ مخصوص دباﺅ میں پانی میں کاربن ڈائی آکسائیڈ شامل کیا جاتا ہے ۔ دباﺅہٹانے پر گیس کی حل پذیری کم ہو جاتی ہے چناچہ اُبال پیداہوتا ہے ۔ |
| 27372 | SODA WATER R Noun Report Error! | سوڈا واٹر ۔ ایک جوش مارنے والا مشرُوب جو پانی اور کاربن ڈائی آکسائیڈ پر مُشتمل ہوتا ہے ۔ |
| 27373 | SODA WATER R Noun Report Error! | کھاری پانی ۔ سوڈا ۔ |
| 27374 | soda-ash R Phrase Report Error! | سوڈے کی راکھ ، سجی : اینہائیڈرس سوڈیم کاربونیٹ کاعام نام ۔ |
| 27375 | soda-lime R Phrase Report Error! | سوڈا ، چونا ، کلس : سوڈیم ہائیڈ روکسائیڈ اور کیلسیم ہائیڈ روکسائیڈ کا ٹھوس آمیزہ ۔ |