Sr. | English Words | Urdu Words |
43801 | SULPHUR DIOXIDE R Name Report Error! | ایک بے رنگ ۔ تیز ذائقے اور بو والی زہریلی گیس جو گندھک کے جلانے سے پیدا ہوتی ہے ۔ اور خوراک کو محفوظ کرنے کے سلسلے میں استعمال ہوتی ہے کیمیائی فار مولا ایس او ٹو ۔ |
43802 | SULPHUR DIOXIDE (SO2) R
Report Error! | سلفر ڈائی آکسائیڈ ۔ ایک بے رنگ گیس چھبنے والی بو رکھتی ہے ۔ سیال سلفر ڈائی آکسائیڈ کو رنگ کاٹنے ، دھونی دینے اور انجماد پیدا کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔ |
43803 | SULPHUR ETHER R Noun Report Error! | ایتھر سے مشابہ ایک مرکب ۔ |
43804 | SULPHUR HEXAFLUORIDE (SF6) R
Report Error! | سلفر ھیکسا فلورائیڈ ۔ ایگ بے بو گیس اس وقت بنتی ہے جب سلفر فلورین کی موجودگی میں جلتی ہے ۔ یہ کیمیائی طور پر غیر عامل ہے ۔ پانی ، الکلی ، تیزاب اور حرارت سے متاثر نہیں ہوتی ۔ پگھلے ہوئے سوڈیم سے گزاریں تو منتشر ہو جاتی ہے ۔ اس کا ڈھانچہ ہشت ضلعی ہوتا ہے ۔ |
43805 | SULPHUR IMPRESSION R Noun Report Error! | دیکھو ۔ |