Sr. | English Words | Urdu Words |
17116 | She then told her neighbours that she took narcotics only to become a part of the youth culture
R Phrase Report Error! | اپنے ہمسایوں کو بتایا کرتی تھی کہ وہ جوان لوگوں کا حصہ بننے کے لئے نشہ کرتی تھی |
17117 | she things that lucy must have managed to live with him even if she had to face some hardship
R Phrase Report Error! | اس کے خیال میں لوسی کو مشکلات کے باوجود اپنے خاوند کے ساتھ رہنے کی کوشش کرنا چاہئے تھی
|
17118 | She think of large drawing rooms, graceful pieces of furniture and perfumed apartments for evening chats with her friends
R Phrase Report Error! | وہ گھر میں بڑے ڈرائنگ روم، عمدہ فرنیچر اور معطر کمروں کے متعلق سوچتی ھے اور شام کو دوستوں کے ساتھ خوش گپیوں میں شریک ہونے کا تصور کرتی ھے
|
17119 | SHE THINKS I DONT LOVE HER BUT I DO LOVE HER R
Report Error! | اُس کا خیال ہے کہ میں اُس سے محبت نہیں کرتا لیکن میں اُس سے محبت کرتا ہوں ۔ |
17120 | She thinks of the exquisite food served on marvellous dishes
R Phrase Report Error! | وہ شاندار ڈشوں میں عمدہ کھانوں کا تصور کرتی ھے
|