Sr. | English Words | Urdu Words |
39871 | STRIKE PAN R Noun Report Error! | شکر سازی میں عمل تبخیر کو تیز کرنے کا خلاظرف ۔ |
39872 | STRIKE PAY R Noun Report Error! | مزدور یونین کی طرف سے ہڑتالیوں کا گزارہ الاونس ۔ |
39873 | STRIKE PAY IND R Verb Report Error! | ہڑتال کے دوران یونین کی طرف سے بھتہ وغیرہ دبا جانا ۔ |
39874 | STRIKE PLATE R Noun Report Error! | تالے کا وہ حصہ جو چوکھٹ میں لگا رہتا ہے ۔ |
39875 | STRIKE RATE R Noun Report Error! | گول یا رنز وغیرہ بنانے میں کامیابی کی شرح ۔ |