Sr. | English Words | Urdu Words |
28036 | SOLID STATE R Noun, Adjective Report Error! | مادّے کی ٹھوس حالت میں ٹھہری ہوئی شکل ۔ قائم مادّہ ۔ ٹھوس نیم موصل کی برقیاتی خصوصیات کے استعمال پر مبنی ۔ |
28037 | SOLID STATE DEVICE R Noun Report Error! | سالڈ سٹیٹ ڈیوائس ۔ ایک سرکٹ کمیپوئنٹ جس کی خصوصیات ٹھوس جسم کی برقی یا مقناطیسی امتیازی خاصیتوں پر منحصر ہوتی ہے ۔ |
28038 | SOLID STATE DISK DRIVE R Noun Report Error! | سالڈ سٹیٹ ڈسک ڈرائیور ۔ ایک بڑی سٹوریج ڈیوائس جو مقناطیسی سٹوریج کی بجائے ریم میں ڈیٹا محفوظ رکھتی ہے ۔ |
28039 | solid state physics the physics of solids particulary their electronic optical and magnetic properties R Phrase Report Error! | ٹھوس حالت طبیعیات ، طبیعیات کی شاخ جس میں مادہ کی ٹھوس حالت میں خوصیات کا مطالعہ کیا جاتا ہے ۔ |
28040 | SOLID STATE SEACTION R
Report Error! | ٹھوس حالت تعاملات ۔ ایسے تعاملات جو دو یا دو سے زیادہ ٹھوس مرکبات کے درمیان واقع ہوتے ہیں یا ٹھوس حالت میں رونما ہونے والی افتراقی کیفیت پیدا کرتے ہیں ۔ جیسے ٹرنری آکسائیڈز ۔ |