| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 17576 | SHEA BUTTER R Noun Report Error! | شی نام کے ایک افریقی دَرَخت کے بیجوں سے حاصِل ہونے والی سخت چربی ۔ |
| 17577 | SHEA STEEL R Noun Report Error! | ایک خاص قسم کا فولاد جس سے قینچیاں یا دوسرے کاٹنے کے اوزار بناۓ جاتے ہیں ۔ |
| 17578 | SHEA TREE R Noun Report Error! | شی کا درخت ۔ ایک درخت جو افریقہ میں ہوتا ہے اس کے بیج میں سے مکھن سا مواد حاصل ہوتا ہے ۔ |
| 17579 | SHEA-BUTTER R Noun Report Error! | درخت شی کی چکنائی سے تیار کردہ مکھن ۔ درخت شی سے نکلا ہوا چکنائی والا مادہ ۔ درخت شی کی چکنائی دار رطوبتیں ۔ |
| 17580 | SHEADING R Noun Report Error! | رودبار انگلستان کے جزیرے کے چھ انتظامی حلقوں میں سے کوئی ۔ |