Sr. | English Words | Urdu Words |
25561 | SMOOTH FACED R Adjective Report Error! | جس کا چہرہ بال ۔ جھریوں سے خالی ہو ۔ بے داڑھی ۔ |
25562 | SMOOTH HOUND R Noun Report Error! | ایک چھوٹی کم گہرے پانی کی شارک مچھلی جو جنس سے تعلق رکھتی ہے ۔ |
25563 | SMOOTH LEAVED PONGEMIA R Noun Report Error! | کرنج ، کرنجا ، کرنجوہ ، کرنجی |
25564 | SMOOTH MUSCLE R Noun Report Error! | ہموار عضلہ ۔ کوئی ایسا غیر دھاری دار عضلہ جو قُوت ارادی کے تابع نہیں ہوتا بلکہ غیر ارادی طور پر حرکت کرتا ہے ۔ |
25565 | SMOOTH MUSCLE SPASM R
Report Error! | چکنے عضلے کا کھنچاؤ |