Sr. | English Words | Urdu Words |
25091 | SMALL INTESTINES R Verb Report Error! | چھوٹی آنت ۔ |
25092 | SMALL KINDNESSES { NEIGHBOURLY NEEDS } ... AL _ MAAUN R Noun, Name, Holy Quranic Report Error! | سُورۃ ا لمَا عُونِ ، قُرانِ پاک کی سُورۃ نمبر ۱۰۷ ہے اور تیسویں { ۳۰ } سپارے میں شامل ہے۔ سُورۃ کی وجہ تسمیہ آخری آیت { ۷ } کی مُناسبت سے ہے۔ اس سُورۃ کا نفسِ مضمُون یہ ہے کہ سچّی عِبادت وُہ ہے جِس میں ایمان کے ساتھ ساتھ ہمسائیوں کے لئے عملی مُحبت بھی شامل ہو ۔ یہ سُورۃ اِبتدائی مکّی دَور سے تعُلق رکھتی ہے۔ تا ہم بعض مکاتیبِ فِکر کے مُطابق سُورۃ ھَذا کی پہلی نِصف آیات اِبتدائی مکّی دَور کی ہیں۔ یہ سُورۃ سات آیات پر مُشتمل ہے ۔ |
25093 | SMALL LETTER R Noun Report Error! | طباعت میں ۔ رومن حروف میں حرف کی چھوٹی شکل ۔ |
25094 | SMALL LINE R Noun Report Error! | چھوٹی شست ۔ |
25095 | SMALL LUNGED EMPHYSEMA R Noun Report Error! | پھیپھڑہ چھوٹا ہو جانے کی بناء پر ہوا کیسوں میں بھر جانا |