| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 25441 | SMOKABLE/SMOKEABLE R Adjective Report Error! | پینے کے قابل سگریٹ یا حقہ وغیرہ ۔ |
| 25442 | smoke
R Phrase Report Error! | سموک ، دھواں :کسی گیس میں ٹھوس کا سپنشن (suspension ) مثلاً نامیاتی مرکب کو جلانے سے ہوا میں شامل ہونے والی کاربن کا آمیزہ ۔ |
| 25443 | SMOKE R Verb Report Error! | دھواں دینا تمباکو پینا ۔ |
| 25444 | SMOKE R
Report Error! | حقہ یا سگریٹ پینا ۔ |
| 25445 | SMOKE R Noun Report Error! | دھواں ۔ دخان ۔ دود ۔ بادل کی طرح خاکستری ۔ |