Sr. | English Words | Urdu Words |
2341 | SALT R
Report Error! | نمک ، کھار ، شور ، ایک کیمیائی مرکب جو اس وقت بنتا ہے ۔ جب کسی تیزاب کی ہائیڈروجن کی جگہ جزوی یا مکمل طور پر دھات لے لیتی ہے ۔ جب تیزاب کسی اساس کے ساتھ عمل کرتا ہے تو پانی کے ساتھ تعامل کرتا ہے تو نمک اور ہائیڈروجن بنتے ہیں ۔ بعض اوقات نمک براہ راست دو عناصر کے استخراج سے بھی بنتا ہے ۔ |
2342 | salt R Phrase Report Error! | نمک ، سالٹ : عمل تعدیل کے نتیجے میں پانی کے علاوہ حاصل ہونے والا مرکب ۔ |
2343 | SALT R Adjective Report Error! | کھاری ۔ نمکین ۔ شور ۔ |
2344 | SALT R Verb Report Error! | نمک لگانا ۔ نمک کے پانی میں ڈالنا ۔ |
2345 | SALT R Verb Report Error! | نمکین ہونا نمک ڈالنا ۔ |