Sr. | English Words | Urdu Words |
8326 | SEA LEMON R Adjective Report Error! | سی لیمن ۔ گھونگھے جیسا بحری حیوان ۔ صدفیہ ۔ |
8327 | SEA LENTIL R Noun Report Error! | گیاہ بحری ۔ |
8328 | SEA LEPOARD R Adjective Report Error! | سی لیپرڈ ۔ دھبوں والی سیل ۔ بحری جل تھلیا مچھلی خور ممالیہ ۔ |
8329 | SEA LETTER R Noun Report Error! | جہاز کا پروانہ راہ داری جو جنگ کے زمانہ میں غیر جانب دار جہاز کو بندرگاہ چھوڑنے کے وقت دیا جاتا ہے ۔ |
8330 | SEA LETTUCE R Noun Report Error! | بَحَری کائی ۔ اُلوا جِنس کی سَمَندَری کائی ۔ |