Sr. | English Words | Urdu Words |
8396 | SEA SIDE RESORT R Noun Report Error! | مقام کنارہ بحر ۔ وہ مقام جو سمندر کے کنارے یا قریب واقع ہو ۔ |
8397 | SEA SLEEVE R Adjective Report Error! | سی سلیو ۔ کٹل فش ۔ قیر ماہی ۔ سیپیا ۔ |
8398 | SEA SLUG R Adjective Report Error! | سی سلگ ۔ بحری گھونگا ۔ دو جنسیئہ صدفیہ ۔ کوئی خول یا چھجا نہیں ہوتا ۔ |
8399 | SEA SLUG, NUDIBRANCH, HOLOTHURIAN R Noun Report Error! | سَمَندَری گھُونگا ۔ ايسا سَمَندَری معدَہ پا جو کَئی رَنگوں اور شَکلوں ميں پايا جاتا ہے ۔ |
8400 | SEA SNAIL R Adjective Report Error! | سی سنیل ۔ بحری گھونگا یا گھونگے جیسا معدہ پایاں حیوان ۔ |