| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 40416 | STRYCHNINC, C12 H22 N2 O2. R
Report Error! | سٹرکنین ۔ ایک الکلائیڈ جو نکس وامیکا (پودے ) میں پایا جاتا ہے اعصابی نظام کے تمام حصوں کو متحرک کرتا ہے ۔ اسے پیٹ کے کیڑے مارنے کے لیے بھی استعمال کرتے ہیں ۔ |
| 40417 | STRYCHNINE R Noun Report Error! | زہر ۔ تریاق زہر ۔ جوہر کُچلا |
| 40418 | strychnine R Phrase Report Error! | سٹرکنین : الکالائڈ جو ایک پودے کے بیجوں میں پایا جاتا ہے ۔ ایک سفید قلمی مرکب ، پانی میں ذرا ساحل پذیر ۔ |
| 40419 | STRYCHNINE R Noun, Adjective Report Error! | کچلہ سے حاصل شدہ ایک تلخ الکلائیڈ ، دیگر تلخ ادویہ سے ملا کر اس کا ٹانگ تیار کیا جاتا ہے ۔ |
| 40420 | STRYCHNINISM R Noun Report Error! | کچلے کا مضر اثر جو کچلے سے ہو جائے ۔ |