| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 41356 | SUBCONTINENT R Adjective Report Error! | برصغیر بر کوچک کسی براعظم کا نسبتا اس سے بے تعلق قطعہ جیسے برصغیر پاک و ہند یا خشکی کا وہ قطعہ جو براعظم سے چھوٹا ہو ۔ |
| 41357 | SUBCONTINENT R Noun Report Error! | برِصغیر ۔ نیم قارہ ۔ بر کوچک |
| 41358 | SUBCONTINENT R
Report Error! | برصغیر ۔ |
| 41359 | SUBCONTINUED R
Report Error! | تقر یبا مسلسل ۔ تھوڑی تھو ڑی دیر میں گھٹنے بڑھنے والا ۔ |
| 41360 | SUBCONTRACT R Noun, Verb Report Error! | کسی بڑے منصوبے کے ایک حصّے کی بابت کسی کمپنی کو معاہدے کے تحت مامور کرنا ۔ ذیلی معاہدہ کرنا ۔ ذیلی معاہدہ یا ٹھیکہ ۔ خصوصاً سامان کی فراہمی کے لیے ۔ |