36070 | Stay at home, and do not deck yourselves with ostentation as in the days of paganism; fulfil your devotional obligations, pay the zakat, and obey God and His Apostle. God desires to remove impurities from you, O inmates of this house, and to cleanse and b R Holy Quranic Report Error! | اور اپنے گھروں میں ٹھہری رہو اور جس طرح (پہلے) جاہلیت (کے دنوں) میں اظہار تجمل کرتی تھیں اس طرح زینت نہ دکھاؤ۔ اور نماز پڑھتی رہو اور زکوٰة دیتی رہو اور خدا اور اس کے رسول کی فرمانبرداری کرتی رہو۔ اے (پیغمبر کے) اہل بیت خدا چاہتا ہے کہ تم سے ناپاکی (کا میل کچیل) دور کردے اور تمہیں بالکل پاک صاف کردے |