Sr. | English Words | Urdu Words |
25471 | SMOKE UP R Verb Report Error! | دھوئیں سے بھر دینا ۔ |
25472 | SMOKE-BALL R Noun Report Error! | ایک قسم کی کھمبی ۔ ایک بم جس میں بہت دھواں چھوڑنے والی اشیا بھری ہوتی ہیں ۔ ایسا بم فوجی کار روائیوں پر پردہ ڈالنے کے لیے چھوڑا جاتا ہے ۔ |
25473 | SMOKE-EATER R Noun Report Error! | آتشیہ ۔ آتش بان ۔ آگ دہکانے والا ۔ آگ بجھانے والا ۔ |
25474 | SMOKE-FILLED ROOM R Noun Report Error! | وہ جگہ جہاں درپردہ حکمت عملیاں تیار کی جاتی ہوں ۔ |
25475 | SMOKE-FREE R Adjective Report Error! | دھوئیں سے خالی ۔ جو دھواں نہ چھوڑے ۔ وہ جگہ جہاں تمباکو نوشی منع ہو ۔ بغیر دھوئیں کے ۔ |