| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 19106 | SHORE DINNER R Noun Report Error! | دریائی خُوردَنی اشیا پر مُشتمل طعام ۔ |
| 19107 | SHORE LEAVE R Noun Report Error! | جہاز میں ڈیوٹی دینے والے مُلازموں کو ساحِل پَر کچھ وقت گُزارنے کے لیے دی گئی چُھٹی ۔ |
| 19108 | SHORE PATROL R Noun Report Error! | ریاستہاۓ مُتحِدہ امریکا کی بحریہ میرہن کور اور کوسٹ گارڈ کے وہ دستے جو بطور پولیس ساحلی علاقے پر نِگرانی کے لیے مُتعین کیے گۓ ہوں ۔ |
| 19109 | SHORE-ANCHOR R Noun Report Error! | وہ لنگر جو ساحل اور جہاز کے درمیان گرا رہتا ہے ۔ |
| 19110 | SHORE-BASED R Noun Report Error! | ساحلی صدر کیمپ سے نقل و حرکت کرنے والا ۔ |