Sr. | English Words | Urdu Words |
20751 | SIDEROSIS R Adjective Report Error! | خون یا بافتوں میں فولاد کی کثرت سانس کے ذریعے آئرن اوکسائیڈ کا پھیپھڑوں میں جانا ۔ |
20752 | SIDEROSIS R Noun, Adjective Report Error! | آہنیَت ۔ خُون یا بافتوں میں لوہے کی زیادتی |
20753 | SIDEROSTAT R Noun Report Error! | آلہ فلک قرار ۔ ایک آئینہ دار گردشی آلہ جو کسی ستارے کے ایک ہی رُخ کو ایک سمت میں قائم رکھتا ہے ۔ |
20754 | SIDEROSTATIC R Adjective Report Error! | نجوم قرار سے متعلق ۔ |
20755 | SIDEROTIC R Adjective Report Error! | سمیت آہنی سے متعلق ۔ |