| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 28366 | SOMBROUSLY R
Report Error! | تاریکی کے ساتہ ۔اداسی سے ۔ |
| 28367 | SOMDRE R
Report Error! | تاریک ۔ اندھیرا ۔ وتار ۔ افسردہ ۔ مغموم ۔ اداس ۔ گہرا ۔ رنگ ۔ غمناک ۔ اداس کرنے والا ۔ دلگیر ۔ افسردہ کُن ۔ |
| 28368 | SOME R Adjective Report Error! | کُچھ ۔ غیر معین مُقدار میں ۔ کبھی کبھی کافی کے معنوں میں بھی آتا ہے ۔ |
| 28369 | SOME R Adjective Report Error! | کچھ ۔ کوئی ۔ |
| 28370 | Some among the Jews distort the words out of context and say (in place of the right words): \"We have heard and do not obey;\" and, \"hear without hearing,\" and \"listen to us,\" twisting their tongues and reviling the faith. But if they had said: \"We h R Holy Quranic Report Error! | اور یہ جو یہودی ہیں ان میں سے کچھ لوگ ایسے بھی ہیں کہ کلمات کو ان کے مقامات سے بدل دیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ہم نے سن لیا اور نہیں مانا اور سنیئے نہ سنوائے جاؤ اور زبان کو مروڑ کر اور دین میں طعن کی راہ سے (تم سے گفتگو) کے وقت راعنا کہتے ہیں اور اگر (یوں) کہتے ہیں کہ ہم نے سن لیا اور مان لیا اور (صرف) اسمع اور (راعنا کی جگہ) انظرنا (کہتے) تو ان کے حق میں بہتر ہوتا اور بات بھی بہت درست ہوتی لیکن خدان نے ان کے کفر کے سبب ان پر لعنت کر رکھی ہے تو یہ کچھ تھوڑے ہی ایمان لاتے ہیں |