Sr. | English Words | Urdu Words |
35256 | STAR FACET R Noun Report Error! | تراشیدہ ہیرے کا کوئی ایک پہلُو |
35257 | STAR FINCH R Noun Report Error! | ایک قسم کا پرند ۔ لل دما ۔ |
35258 | STAR FISH R Noun Report Error! | نجم البحر ۔ تارہ مچھلی ۔ ستارہ ماہی ۔ ایک قسم کی مچھلی جس کے پانچ یا زیادہ بازو ستارے کی شکل کے نکلے ہوتے ہیں ۔ |
35259 | STAR FISHES R Adjective Report Error! | سٹارفش ۔ ستارہ مچھلیاں ۔ ان کی مشابہت عام مچھلیوں جیسی نہیں ہوتی ۔ چھوٹے بحری حیوان ہیں ۔ ان کے جسم سخت روئیں دار یا خاردار اور شکل ستاروں جیسی ہوتی ہے ۔ جسم کے وسطی طشتری سے پانچ یا زیادہ بازو پھوٹتے ہیں ۔ ہر بازو کے نیچے نلکی نما پاوں کے متعدد جوڑے ہوتے ہیں ۔ گوشت خور ہیں ۔ صدفیئے اور جھینگے کھاتی ہیں ۔ ۱۱۰۰ انواع ہیں ۔ ان میں سے ایک نوع تقریبا ۸۰ سینٹی میٹر پھیلی ہوتی ہے ۔ |
35260 | STAR FLOWER R Noun Report Error! | بعض قسم کے پودوں کو نام ۔ |