Sr. | English Words | Urdu Words |
4826 | SAWED R Verb Report Error! | آری سے کاٹا ۔ |
4827 | SAWED-OFF R Adjective Report Error! | ايک کِنارے پَر آرے سے کَٹا ہُوا (عوامی) ٹھِگنا ۔ پَستَہ قَدآدمی ۔ |
4828 | SAWER R Noun Report Error! | آرا کَش ۔ آرا چَلانے والا ۔ |
4829 | SAWFISH R Adjective Report Error! | سافش ۔ آرہ مچھلی ۔ منطقہ حارہ کی کر کری ہڈی والی مچھلی ۔ ۴سے ۷ میٹر تک لمبی ہوتی ہے ۔ تھوتھنی آرہ نما ہوتی ہے ۔ چھوٹی مچھلیاں کھاتی ہے ۔ |
4830 | SAWFISH R Noun Report Error! | آرا مَچھلی ۔ آرا ماہی ۔ آبو مَنشار ۔ |