| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 23556 | SKIRR R Noun Report Error! | رگڑنے ریتنے کی آواز ۔ |
| 23557 | SKIRR R Verb Report Error! | تیز تیز جانا ۔ دوڑ کر جانا ۔ اُڑ کر جانا ۔ کھِسک جانا ۔ جَلدی جَلدی گُزر جانا ۔ تعاقَب میں جَلدی جَلدی جانا ۔ |
| 23558 | SKIRRET R Noun Report Error! | ایک سدا بہار چھتر دار پودا جو پہلے یورپ میں بویا جاتا تھا ۔ خصوصاً اس کی خوردنی جڑ کے لیے ۔ |
| 23559 | SKIRT R Noun Report Error! | اِسکرٹ ۔ سایا ۔ دامَن ۔ کوٹ اور ملَبوس کا کمر سے نیچے نیچے کا ڈھیلا ڈھیلا سا حِصّہ ۔ پیٹی کوٹ کا کوئی زنانہ مَلبوس ۔ |
| 23560 | SKIRT R
Report Error! | گھاگھرا ۔ |