Sr. | English Words | Urdu Words |
45441 | SUPRALABIAL R Adjective Report Error! | بالائی ہونٹ سے اوپر کا ۔ متعلق یا واقع ۔ |
45442 | SUPRALAPSARIAN R Noun Report Error! | اس عقیدے کا پیروکہ گو خدا ہبوط آدم کا پہلے سے عالم رکھتا تھا مگر اس علم سے پہلے ہی بعض بندوں کو مقبول اور بعض کو مردور قرار دے چکا تھا ۔ فوق ہبوطیت ۔ |
45443 | SUPRALAPSARIANISM R Noun Report Error! | فوق ہبوطیت ۔ عقیدہ کہ گو خدا ہبوط آدم کا پہلے سے علم رکھتا تھا مگر اس علم سے پہلے ہی بعض بندوں کو مقبول اور بعض کو مردور قرار دے چکا تھا ۔ |
45444 | SUPRALATERAL R Adjective Report Error! | پہلو سے اوپر کی طرف واقع ۔ |
45445 | SUPRALIMINAL R Adjective Report Error! | شعور کی حد سے اوپر ۔ فوق شعوری ۔ |