| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 6141 | SCHIZOPTERIDAE R Adjective Report Error! | شیزوٹیریڈا ۔ چھوٹے نازک زمین پہ رہنے والے اور اچھلنے والے کھٹمل ۔ نیم پردار ۔ بر گی کھاد یا مردہ پتوں میں رہتے ہیں ۔ |
| 6142 | SCHIZOPTERIDAE R Adjective Report Error! | شیزو فٹس ۔ سبز الجائی ۔ |
| 6143 | SCHIZORHINAL R Adjective Report Error! | جس کے ناک کی ہڈی پھٹی ہوئی ہو یا دو شاخہ ہو ۔ |
| 6144 | SCHIZOTHORAX R Adjective Report Error! | شیزو تھوریکس ۔ حشرات کے سینے کا اگلا حصہ جو بڑا ہوتا ہے اور سینے کے ساتھ ڈھیلے ڈھالے انداز میں جڑا ہوتا ہے ۔ |
| 6145 | SCHIZOTHYMIA R Noun Report Error! | (طِبِ نَفسی) براگَندَہ خَيالی ۔ وہ دِماغی خَلَل جِس کی خاصِيَت داخلِيَت اور خارِج گَريزی ہے ۔ |