Sr. | English Words | Urdu Words |
13306 | SERVICE MAN R Noun Report Error! | فوجی آدمی مرمت کار وہ فرد جو کسی بھی ملک کی افواج سے تعلق رکھتا ہو وہ شخص جو مرمت اور دیکھ بھال سے اپنی روزی کماتا ہو ۔ |
13307 | SERVICE MEDAL R Noun Report Error! | تمغہ خِدمَت ۔ جنگی کارنامے کے اعتراف میں دیا گیا تمغہ۔ |
13308 | SERVICE MODULE R Noun Report Error! | طیارے یا ہوائی جہاز کا وہ حصہ جس میں انجن اور بجلی گھر ہوتے ہیں ۔ |
13309 | SERVICE OF A WRIT R
Report Error! | حکمنامہ کی تعمیل کا تسلیم کرنا ۔ |
13310 | SERVICE OF PROCESS R Latin Law Report Error! | حوالگی سمن ۔ |