Sr. | English Words | Urdu Words |
17746 | SHEEPDOG R Noun Report Error! | بھیڑوں کی رکھوالی کرنے والا کُتا ۔ تربیت یافتہ کُتا ۔ |
17747 | SHEEPFOLD R Noun Report Error! | بھیڑوں کا باڑا ۔ جہاں بھیڑوں کو رکھتے ہیں ۔ |
17748 | SHEEPHEADED R Adjective Report Error! | بے وقوف ۔ سادہ لوح ۔ سیدھا سادہ ۔ |
17749 | SHEEPHERDER R Noun Report Error! | گُڈَریا ۔ طویل و عریض رَقبے میں چرتی بھیڑوں کی نِگہبانی کرنے والا ۔ گلہ بان ۔ |
17750 | SHEEPISH R Adjective Report Error! | احمقانہ حَد تَک ڈرپوک ۔ بھیڑ کی طرح عاجِز اور جی جنابی ۔ |