Sr. | English Words | Urdu Words |
45786 | SURFACE COLOURED PAPER R
Report Error! | ڈاک ٹکٹ بنانے کا محفوظ قسم کا کا غذ ۔ |
45787 | SURFACE COMBUSTION R
Report Error! | سطحی احتراق ۔ ہوا اور گیس ایندھن کے جلنے کا عمل ایسے انداز میں ہو کہ عمل انگیز تکسید ایک مسامدار دشوار گزار مادے کی سطح پر جنم لے ۔ |
45788 | SURFACE CONDENSATION R
Report Error! | سطحی آلہ تکٹیف کے ذر یعہ منجمد کر نا ۔ |
45789 | SURFACE CONDENSER R
Report Error! | سطحی آلہ تکثیف ۔ |
45790 | SURFACE CONTACT R
Report Error! | سطحوں کا اتصال ۔ سطحی لمس ۔ |