Sr. | English Words | Urdu Words |
15066 | SHALLOON R Adjective Report Error! | شیلون کا بنا ۔ |
15067 | SHALLOON R Noun Report Error! | شیلون ۔ شنون ۔ استر کے کام آنے والا ہلکا اُونی کپڑا ۔ |
15068 | SHALLOP R Noun Report Error! | سَترھویں اور اٹھارویں صَدی میں مروَج ایک قِسم کا جہاز ۔ |
15069 | SHALLOT R Adjective Report Error! | شیلٹ ۔ بصلہ دار پودا ۔ پیاز سے مشابہہ ہے لیکن ایک بڑی گنٹھی پیدا کرنے کی بجائے گنٹھیوں کا گچھا پیدا کرتا ہے ۔ |
15070 | SHALLOT R Noun Report Error! | عَسقَلان ۔ خاندان سوسن کا ایک پودا جِس کی ڈوڈیاں بھینی سی خُوشبو لیے ہوتی ہیں ۔ |