| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 21731 | SIMONIZE R Verb Report Error! | صیقل کرنا ۔ چمکیلا بنانا ۔ ہموار بنانا ۔ یوں بنانا جیسے اس پر موم لگا ہو ۔ |
| 21732 | SIMONY R Noun Report Error! | کلیسائی منصب کی خرید و فروخت ۔ کِسی کو روپے کے عوض کلیسائی منصب و عہدہ کی بیش کَش ۔ |
| 21733 | SIMOOM R Noun Report Error! | بادسموم ۔ افریقہ اور عرب کی شدید گرم صحرائی ہوا جِس میں گِرد و غبار شامِل ہو اور جس سے گلے میں بھندا لگنے لگے ۔ |
| 21734 | SIMORG R Noun Report Error! | سیمرغ ۔ عنقا ۔ |
| 21735 | SIMP R Noun Report Error! | سادہ لوح ۔ بھولا ۔ نادان آدمی ۔ نا سمجھ ۔ |