| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 40616 | STUDY SKILLS R Adjective Report Error! | کامیاب مطالعہ کے لیے درکار مہارتیں ۔ |
| 40617 | STUDY THE PAST IF YOU WOULD DIVINE THE FUTURE R Idiom Report Error! | مستقبل کو جاننے کے لیے ماضی کا مطالعہ کرو ۔ |
| 40618 | STUDY UP R Verb Report Error! | امتحان کے لئے یا کسی خاص مقصد کے لئے مطالعہ کرنا ۔ |
| 40619 | STUDY-BEDROOM R Noun Report Error! | وہ کمرہ جو بیک وقت خواب گاہ اور مطالعہ گاہ کا کام دے خصوصاً طالب علموں کے لیے ۔ |
| 40620 | STUDYING R
Report Error! | پڑھائی ۔ مطالعہ غورو فکر ۔ تحصیل علم ۔ |