Sr. | English Words | Urdu Words |
31471 | SPHYGMOGRAM R Noun Report Error! | نبض نگار آلے سے حاصل کردہ نتائج ۔ |
31472 | SPHYGMOGRAPH R Adjective Report Error! | نبض نگار ایک آلہ کا نام ہے جس کی مدد سے نبض کی حرکت معلوم کی جاتی ہے ۔ |
31473 | SPHYGMOGRAPH R Adjective Report Error! | سفیگمو گراف ۔ نبض نگار ۔ |
31474 | SPHYGMOGRAPH R Noun Report Error! | نَبض نِگار ۔ نَبض پَرَکھنے کا آلَہ ۔ اِس سے نَبض کی رَفتار کو رَیکارڈ کیا جاتا ہے |
31475 | SPHYGMOGRAPH R Noun Report Error! | نبض کی رفتار معلوم کرنے والا آلہ ۔ |