Sr. | English Words | Urdu Words |
18316 | SHILLELAGH R Noun Report Error! | شاہ بلوط یا بلیک تھورن کا سونٹا ۔ |
18317 | SHILLIBEER R Noun Report Error! | کرایہ کی گاڑی جسے گھوڑے کھینچتے ہیں ۔ |
18318 | SHILLING R Noun Report Error! | سابقہ برطانوی سکّہ ۔ ایک پونڈ کا بیسواں حصّہ ۔ یوگنڈا کا معیاری سکّہ ۔ شاہی فوج میں بھرتی ہونا ۔ پہلے بھرتی پر ایک شلنگ ادا کیا جاتا ہے ۔ |
18319 | SHILLING R Noun Report Error! | شلنگ ۔ ایک برطانوی سکہ جو پونڈ کا بیسواں حصہ تھا ۔ |
18320 | SHILLING R Noun Report Error! | بارہ پنس کا سکّہ ۔ شلنگ ۔ |