Sr. | English Words | Urdu Words |
21541 | SILVER SULPHATE R
Report Error! | سلور سلفیٹ ۔ سیاہ رنگ کا ٹھوس جو چاندی یا اس کے نمکیات کو ہائیڈروجن سلفائیڈ سے ٹریٹ کرنے پر حاصل ہوتا ہے ۔ یہ الکلائن سایا نائیڈ میں ہوا کی موجودگی میں حل ہو کر مخلوط الکلی آرگینٹو سایا نائیڈ بناتا ہے ۔ اس مخلوط کو الیکٹرو پلیٹنگ میں استعمال کرتے ہیں ۔ |
21542 | SILVER THAW R Noun Report Error! | زمین پر برف کا فرش یا کسی کھلی چیز پر جمی ہوئی برف کی تہ ۔ |
21543 | SILVER THIOCYANATE R
Report Error! | سلور تھائیو سایا نائیٹ ۔ سفید رنگ کا رسوب پوٹاشیم تھائیو نیٹ کی مطلوبہ مقدار سلور نائٹریٹ میں شامل کر کے حاصل کرتے ہیں پوٹاشیم تھائیو سایا نیٹ کی وافر مقدار میں خوب حل پذیر ہے ۔ |
21544 | SILVER THISTLE R
Report Error! | ایک قسم کا پودا جس سے روئی حاصل کی جاتی ہے ۔ |
21545 | SILVER TONGUE R Noun Report Error! | فصاحت ۔ خوش گفتاری ۔ خوش کلامی ۔ |