Sr. | English Words | Urdu Words |
20416 | SICK-LEAVE R Noun Report Error! | رخصت علالت ۔ بیماری کی چھٹی ۔ |
20417 | SICK-MAKING R Adjective Report Error! | طبیعت کو بد مزہ کرنے والا ۔ مزاج کو اوازاری دینے والا ۔ موڈ خراب کرنے والا ۔ |
20418 | SICK-MAN R Noun Report Error! | ترک سلطان کو انیسویں صدی کے اواخر میں یہ کہا جاتا ہے ۔ |
20419 | SICK-NURSE R Verb Report Error! | نرس بن کر بیماروں کی خدمت کرنا ۔ |
20420 | SICK-NURSE R Noun Report Error! | بیماروں کی خدمت کرنے والی نرس ۔ |