Sr. | English Words | Urdu Words |
1601 | SAITHE R Noun Report Error! | کوڈ کی طرح کی ایک خوردنی مچھلی جِس کی کھال سے ہاتھ گیلے کوئلے کی طرح کالے ہو جاتے ہیں اسی لیے اس کو کوئلہ مچھلی بھی کہتے ہیں ۔ |
1602 | SAIWAK R Name Report Error! | سیوک : مرید ۔ پجاری ۔ نوکر ۔ |
1603 | SAIWET R Name Report Error! | سطوت ۔ رعب دبدبہ ۔ |
1604 | SAIWIAM R Name Report Error! | سیویم : محبت ۔ پسنددیدگی |
1605 | SAJ R Name Report Error! | ساج: چیڑ کا درخت ۔ |