Sr. | English Words | Urdu Words |
12091 | SENIOR R Noun, Adjective Report Error! | کلاں ۔ بڑا ۔ بزرگ ۔ عمر یا رتبہ میں بڑا ۔ افضل ۔ ریاضی میں اعلی قابلیت حاصل کرنے والا ۔ |
12092 | SENIOR CHIEF PETTY OFFICER R Noun Report Error! | نان کمیشنڈ افسر جو درجے میں ماسٹر چیف پیٹی افسر سے مقدم ہوتا ہے ۔ |
12093 | SENIOR CITIZEN R Noun Report Error! | بزُرگ شہری ۔ ۲۵ سال سے زیادہ عمر کا ۔ جس کی آمدنی پوری ہو ۔ |
12094 | SENIOR CLASSIC R Noun Report Error! | برطانی جامعات کے امتحان ادبیات میں اعلیٰ کامیابی پانے والا ۔ |
12095 | SENIOR COLLEGE R Noun Report Error! | وہ کالج جس کے آخری دو سال کے بعد ڈگری مل سکتی ہے ۔ |