| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 23871 | SLAM R Noun Report Error! | کوٹ ۔ بازی ۔ ایک ہی بازی میں تمام داوٴ ۔ ایک ہی بازی میں تمام داوٴ جیت جانا ۔ |
| 23872 | SLAM DUNK R Noun Report Error! | ایسا کھیل جس میں کوئی کھلاڑی اُچھل کر گیند زور دار طریقے سے ٹوکری میں ڈال دے ۔ باسکٹ بال ۔ |
| 23873 | SLAM-BANG R Adverb Report Error! | دھڑ سے ۔ |
| 23874 | SLAM-BANG R Adverb Report Error! | زور زور سے ۔ پوری شِدّت کے ساتھ ۔ جلدی جلدی اور کوئی خیال رکھے بغیر ۔ شدید اور بے دھڑک ۔ |
| 23875 | SLAMA R Name Report Error! | سلامہ ۔ ہرنقص سے پاک پاکیزہ بے عیب منزہ ۔ |