Sr. | English Words | Urdu Words |
45706 | Surely those who read the Book of God, are firm in devotion, and spend of what We have given them in secret or openly, can hope for a commerce that will not decline[Q 35-29] R Holy Quranic Report Error! | جو لوگ خدا کی کتاب پڑھتے اور نماز کی پابندی کرتے ہیں اور جو کچھ ہم نے ان کو دیا ہے اس میں سے پوشیدہ اور ظاہر خرچ کرتے ہیں وہ اس تجارت (کے فائدے) کے امیدوار ہیں جو کبھی تباہ نہیں ہوگی |
45707 | Surely those who slander Our signs are not hidden from Us. Then, is he better who will be cast into Hell, or he who will come out safe on the Day of Resurrection? Do whatever you will, He sees whatsoever you do[Q 41-40] R Holy Quranic Report Error! | جو لوگ ہماری آیتوں میں کج راہی کرتے ہیں وہ ہم سے پوشیدہ نہیں ہیں۔ بھلا جو شخص دوزخ میں ڈالا جائے وہ بہتر ہے یا وہ جو قیامت کے دن امن وامان سے آئے۔ (تو خیر) جو چاہو سو کرلو۔ جو کچھ تم کرتے ہو وہ اس کو دیکھ رہا ہے |
45708 | SURELY TO GOODNESS R
Report Error! | یقیناً ۔ |
45709 | Surely We are able to reform even his finger-tips[Q 75-4] R Holy Quranic Report Error! | ضرور کریں گے (اور) ہم اس بات پر قادر ہیں کہ اس کی پور پور درست کردیں |
45710 | Surely We have sent apostles before you, some of whose account We have related to you, and that of some We have not told you. But no apostle was given a miracle unless God dispensed. But when the decree of God comes the sentence is passed with justice; an R Holy Quranic Report Error! | اور ہم نے تم سے پہلے (بہت سے) پیغمبر بھیجے۔ ان میں کچھ تو ایسے ہیں جن کے حالات تم سے بیان کر دیئے ہیں اور کچھ ایسے ہیں جن کے حالات بیان نہیں کئے۔ اور کسی پیغمبر کا مقدور نہ تھا کہ خدا کے حکم کے سوا کوئی نشانی لائے۔ پھر جب خدا کا حکم آپہنچا تو انصاف کے ساتھ فیصلہ کردیا گیا اور اہل باطل نقصان میں پڑ گئے |