Sr. | English Words | Urdu Words |
27406 | sodium R Phrase Report Error! | سوڈیم عنصر ایک چاندی ایسی دھات ۔ زبردست عامل ۔ پانی کے ساتھ یہ دھات فوراً عمل کرتی ہے اور سوڈیم ہائیڈ روکسائیڈ اور ہائیڈ روجن گیس بناتی ہے ۔ اس کے مرکبات کثرت سے پائے جاتے ہیں ۔ اس کا عام ترین مرکب خوردنی نمک یا عام نمک یا سوڈیم کلورائیڈ ہے ۔ اس دھات کو نامیاتی مرکبات کی تیاری میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ اور بعض اقسام کے نکلیائی ری ایکٹر میں ٹھنڈا کرنے کے کام آتا ہے ۔ چھونے سے جلد پر آبلے ڈالتا ہے ۔ |
27407 | SODIUM R Noun Report Error! | سوڈیم ۔ ایک سفید نقرئی رنگ کا معدن جو بکثرت مرکب صُورت میں پایا جاتا ہے ۔ |
27408 | SODIUM R Noun Report Error! | سوڈیم ۔ |
27409 | SODIUM ACID PHOSPHATE R Noun Report Error! | یہ پَیشاب کی تَیزابیَت کو بَڑھاتا ہے |
27410 | SODIUM AEID PNOSPHATCS R Verb Report Error! | نمکین مسہل اور ساتھ ہی پیشاب اور ادویہ پیشاب کی تیزابیت کر بڑھاتا ہے ۔ |