| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 3496 | SANTOLINA R Noun Report Error! | جنس سینٹولینا کی خو شبودار جھاڑی جس کے پتے مہین اور پھول چھوٹے عموما زود ہوتے ہیں ۔ |
| 3497 | SANTON R Noun Report Error! | مسلمان درویش ۔ فقیر ۔ گوشہ نشیں ۔ |
| 3498 | SANTONICA R Noun Report Error! | (نَباتِيات) دَرمَنَہ ۔ ناگدُون ۔ افسَنتين ۔ ايک قِسم کی قَديم جَڑی بُوٹی ۔ |
| 3499 | SANTONICA R Noun Report Error! | ناگدون یا افسنتین ۔ ایک جھاڑی جس سے سینٹونین حاصل ہوتی ہے ۔ اس کے خشک پھول جن سے پیٹ کے کیڑوں کو مارنے والی دوا تیار ہوتی ہے ۔ |
| 3500 | SANTONIN R Noun Report Error! | ایک دوا جو کسی زمانہ میں کرم شکم راﺅنڈ وورمز کے لیے استعمال کی جاتی ہے ۔ |