Sr. | English Words | Urdu Words |
35916 | STATUS BAR R Noun Report Error! | سٹیٹس بار ۔ ونڈوز ۹ایکس اور ونڈوز این ٹی ۴ جدید میں ، متعدد پروگرام ونڈوز میں زیریں جانب دی گئی ایک سپیس بار جس میں ایک مختصرتحریر موجود ہوتی ہے جو پروگرام کی موجودہ حالت کے بارے میں مطلع کرتا ہے ۔ |
35917 | STATUS CODES R Noun Report Error! | سٹیٹس کوڈز ۔ ہندسوں کیسٹرنگز یا دوسرے کریکٹرز جو کسی ایکشن کی کامیابی یا ناکامی کی نشاندہی کرتے ہیں ۔ |
35918 | STATUS DEPRIVATION R Verb Report Error! | توقیر و احترام میں کمی آنا ۔ |
35919 | STATUS DISCREPANCY R Adjective Report Error! | کسی شخص کی کسی ایک نظام مرتبہ میں کوئی اور حیثیت ہو اور کسی دوسرے میں کوئی دوسری ۔ |
35920 | STATUS EPILEPTICUS R
Report Error! | مرگی یا صرع کی حالت |